27 مارچ 2026 - 03:15
حزب اللہ لبنان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

حزب اللہ لبنان نے بدھ کے دن 67 اور جمعرات کے دن 87 کاروائیاں کرکے جارح و غاصب صہیونی فوج کو حیرت میں ڈال دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اطلاعات کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے بدھ کے دن 67 اور جمعرات کے دن 87 کاروائیاں کرکے جارح و غاصب صہیونی فوج کو حیرت میں ڈال دیا۔

حزب اللہ لبنان نے کل بدھ (25 مارچ 2026ع‍) کے دن اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ توڑ کر صبح سے شام تک غاصب صہیونیوں کے خلاف 67 کاروائیاں سر انجام دیں اور جمعرات 26 مارچ کو 87 کاروائیاں انجام دی ہیں۔

نیز ایتھن لوئنز نے لکھا: "حزب اللہ نے اس دن صہیونیوں کے 19 میرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنایا جن کی مجموعی قیمت نوکروڑ 50 لاکھ ڈالر ہے۔ اسرائیلی فوج کاغذ کا شیر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha